Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Awwal 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع: ماہِ صفر منحوس نہیں
تاریخ ہجری:۶صفر ۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی:۳۱دسمبر ۲۰۱۱
Tareekh-e-Hijri : 6 Safar-ul-Muzaffar 1433 (2)

سوال: لوگ ماہ صفر کو بُراسمجھتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟اورکیا صفر کے مہینے میں سفر نہیں کرناچاہئے؟
1:35
ضمنی موضوع:
صفرکے آخری بدھ پر سیروتفریح کرنا۔۔۔
3:15
سوال:بعض عورتیں اپنے مردوں کی تعداد کی مطابق چنے یا آٹے پر سورۃ المزمل پڑھوا کر مچھلیوں کو کھلاتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟
7:10
ضمنی موضوع:
صفر بھلائیوں کا مہینہ ہے۔۔۔
8:45
مچھلیوں کی غذا کے بارے مختلف مدنی پھول
10:30
مچھلی کا شکار کرنے کیلئے کیچوے کو کانٹے میں پِروا نے کی ممانعت ۔۔۔
12:30
سوال:قوتِ حافظہ کیلئے کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
13:45
باپا کےتعویذکی مدنی بہار (یاداشت واپس آگئی)
15:35
مجلس تعویذاتِ عطاریہ اوراِس کی مدنی بہاریں
19:00
امام باقرعلیہ رحمۃ اللہ القادر اورراہِ خدا میں جبہ صدقہ
24:00
نیکی فوراََ کرلینی چاہئے کہ تاخیر سے دل بدل سکتاہے۔
24:50
سوال: (حاجی عبدالحبیب عطاری )شیطان گناہوں کے بارے میں کہتاہے کہ آہستہ آہستہ چھوڑنے چاہئیں ایک دم نہیں؟آپ کیا فرماتےہیں؟
25:10
ضمنی موضوع:
۲عبرت ناک واقعات (جمعے سے نمازپڑھوں گامگر موت آگئی۔)
26:00
گناہ کی اجازت دینا بھی گناہ (نیکی کی دعوت دینے کا مدنی پھول)
28:10
سوال: (حاجی عبدالحبیب عطاری ) مدنی چینل کیسے گھر گھر چلایا جائے۔
30:55
ضمنی موضوع:
مدنی چینل عام کرنے کے مدنی پھول
34:00
ریکاڈڈ کال اور مدنی چینل کے بارے میں تأثرات
41:35
سوال: بزرگانِ دین رحمہم اللہ تعالیٰ کے نام پردِل میں خوشی آتی ہے یہ کیسے دل میں آتی ہے؟
44:00
سوال: میں جس کے ساتھ نیکی کرتاہوں وہ میرادشمن بن جاتاہے،اس کاجواب عطافرمائیں۔
46:05