Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Awwal 1433 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: مدنی حلیہ سجارہے گا۔۔۔
تاریخ ہجری: ۳ربیع الاوّل۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی: ۲۶جنوری ۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Awwal 1433 (2)
شرکاء:مجلس دارالافتاء،جامعۃ المدینہ،دارالمدینہ،مدرسۃ المدینہ آئن لائن

ضمنی موضوع:
میں اپنی اصلاح کرنے والے کو جھاڑتا نہیں ہوں۔۔۔
19:00
مسائل بغیر سوچے سمجھے نہ بتائیں
19:50
سوال:غسلِ میت دیتے وقت اورآخری دیدار پر میت کے قدم قبلہ رُخ رکھتے ہیں اس کی شرعی کیا حیثیت ہے؟
24:35
ضمنی موضوع:
سوال کی ریکارڈنگ کرواتے وقت نگاہیں نیچی رکھنے والوں کواخلاص کے مدنی پھول
25:20
بیرونِ ممالک میں بے پردگی کی بدترین آفت۔۔۔نیز آنکھوں کے قفلِ مدینہ کی اہمیت
26:25
مختلف گناہوں پر بے باکی کی مذمت
32:00
شرعی مسائل بتانے میں احتیاطیں نیز باپا کی امام مالک علیہ رحمۃ اللہ الخالق سے والہانہ محبت
35:00
زوجہ ووالدۂ ہارون الرشید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
40:30
ولادتِ گاہِ مصطفی ﷺ
41:30
سوال:بعض اسلامی بھائی اس لئے سخت ٹوپی پرعمامہ باندھتے ہیں تاکہ نئے اسلامی بھائیوں کے دل میں عمامے کی محبت پیداہوتوجوثواب نرمی ٹوپی پر عمامہ باندھنے سے ملتا ہے وہ سخت ٹوپی پر ملے گا؟
42:35
ضمنی موضوع:
باپا کا سادگی سے عمامہ شریف باندھنا (دلچسپ مدنی پھول)
45:15
پیشواو نگران کو سادگی اپنانے اورمدنی حلیہ سجانے کےاہم مدنی پھول
48:20
اسلامی بہنیں مدنی برقع سجائیں
56:45
مدنی حلیے کی مدنی بہاریں (باپا کے واقعات)
59:00
ہرجگہ عمامہ شریف سجائے رکھنے کی ترغیب
1:01:40
عمامہ شریف کےساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت
1:06:15
۱۰،۱۱،۱۲ربیع الاوّل گاؤں میں مدنی قافلے میں جانے کی ترغیب۔۔۔
1:12:15
سوال:اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزتکی تحقیق پر اپنی عقل کو قربان کردیں یہ مدنی پھول عوام کیلئے بھی ہے یا صرف جامعات کیلئے؟
1:13:40
ضمنی موضوع:
دعوتِ اسلامی کے مفتیانِ کرام کی مدنی سوچ
1:18:40
سوال:اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزتکے علمی مقام کےبارے میں کچھ باتیں بیان فرمادیں۔
1:21:00
ضمنی موضوع:
فتاویٰ رضویہ شریف پڑھنے کی ترغیب
1:22:25
باپا کی بنگلہ دیس والوں سے محبت و بالعکس۔۔
1:25:40