Tareekh-e-Hijri : 3 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: جادوگر کی توبہ
تاریخ ہجری: ۳ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۳۰اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

سوال:اگر کوئی مسلمان ہونا چاہتاہومگر ہماری کسی وجہ سے دیر کررہاہوتوکیا حکم ہے؟
17:20
ضمنی موضوع:
جب کوئی مسلمان ہوناچاہے توتاخیر کرنے کاحکم
19:00
سوال:میں ٹیکسی ڈرائیور ہوں بعض اوقات مسافر اصرارکرتے یا اپنی طرف سے چلادیتے ہیں رہنمائی فرمادیں۔
21:25
سوال:نماز سے پہلے تکبیر نہ پڑھیں تونماز ہوگی یا نہیں اوراگر امام صاحب نے ظہر کی نماز میں بلند آوا ز سے قراءت کردی توکیا حکم ہے؟
24:55
سوال:پاؤں سےمعذورفرد جماعت کرواسکتاہے؟
26:10
ضمنی موضوع:
معذور شرعی کی امامت کا مسئلہ
29:00
سوال:ہمارے ہاں لوگ دُعا کرواتے ہیں تو ساتھ ہی امام کو کچھ رقم دیتے ہیں کیا یہ رقم لے سکتے ہیں؟
30:10
ضمنی موضوع:
باپا کے ماموں مرحوم کا واقعہ (فقیر کو کھانادیا اوردعاکروانے سے منع فرمایا)
32:30
اجرت پر قرآن پڑھنا۔۔۔نیز حیلے کی صورت
33:50
باپا کی اراکینِ شوریٰ سےمحبت
36:00
تمام نگران و ذمہ داران کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی تاکید
36:15
سوال:بیوی کے انتقال پر شوہر اُس کو ہاتھ لگاسکتاہے یانہیں؟
37:50
سوال:نماز میں پائنچے فولڈکرنے کاکیا حکم ہے؟
39:35
سوال:عورت طلاق کی عدت کہاں گزارے گی؟
40:55
ضمنی موضوع:
عدت مکمل گزارنے کے مسائل
41:30
چالیسواں اورچہلم
41:40
عدت کے اقسام مع حکم
43:00
سوال:اس نیت سے عبادت کرنا کہ میرے حالات اچھے ہوجائیں توکیا یہ عبادت قبول ہوگی؟
45:25
سوال:چوری کرنے کے بعد احساس ہوا مگر براہِ راست اُس فرد سے معافی مانگنے میں شرم آئے توکیا کریں؟
46:40
ضمنی موضوع:
حقوق العباد سےا جتماعی طورپر معافی مانگنے کا طریقہ
48:00
جادوگرکی توبہ
48:55
جادومیں کفریات کا ابتلاء
50:00
سوال:بزرگوں کے نام کے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لگاناکیساہے؟
52:30
ضمنی موضوع:
غسل ِمیت کی نیتیں
53:30
مرحوم عبدالغفار عطاری تختۃ ٔ غسل پر مسکرا دئیے۔۔۔
56:12
سوال:جس ملازم سے سیٹھ جھوٹ بلوائے توکیا ملاز م کی تنخواہ جائزہوگی یا یہ نوکری چھوڑ دے؟
57:45
ضمنی موضوع:
بچوں کو جھوٹ نہ سکھائیں ۔۔۔
59:30