Tareekh-e-Hijri : 3 Zulhijjatul Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 30 October 2011

مدنی مذاکرہ
موضوع: قربانی کے مسائل (حصہ ۵)
تاریخ ہجری:۳ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۳۰اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Zulhijjatul Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 30 October 2011
سوال:جس پر قربانی فرض ہو اُسے پہلے اپنا عقیقہ کرنا چاہئے یاقربانی دینی چاہئے؟
17:25
سوال:ذبح کے وقت جانور کاخون مکان کے دروازے پر ڈالا جاتاہے اس کا کیا فائد ہ ہے؟
18:50
ضمنی موضوع:
پاک شے کو ناپاک کرنے کاحکم
20:25
گوبر سے گھرو ں کی لِپائی کاحکم
21:15
سوال:کیاقربانی کے گوشت کے تین حصے کرنا لازمی ہے؟
22:15
ضمنی موضوع:
مدنی چینل کی مدنی بہار نیز مدنی قافلے میں سفر کی مدنی بہار
24:10
سوال:کسی اسلامی بہن کے پاس دوولہ سونا ہوتواس کو فروخت کرکے قربانی کرنی ہوگی یا کیا طریقہ ہوگا؟
25:30
سوال:اوجھڑی کھانامکروہ ہے اگر کوئی مانگے تواس کو دینی چاہئے یانہیں؟
26:55
سوال:قربانی کے جانور کو مہندی لگانا،چاندتارا بنانا اورعیدمبارک لکھنا جائز ہے؟
27:50
ضمنی موضوع:
مکمل سلام کرنے کی ترغیب
28:15
سوال:قربانی کاجانورخریدنے میں رعایت کروانی چاہئے یانہیں ؟
29:30
سوال:ہم دوبھائیوں اپنی اوراپنے فوت شدہ والدین کی طر ف سے نے قربانی کرنی ہےایک قربانی اُن کی طرف سے کریں یا کیا؟
31:15
سوال:جانوروں کے نام فلموں اورایکٹروں پر رکھنا کیسا؟
32:55
ضمنی موضوع:
قربانی کے جانورکی تعظیم کی ترغیب
34:00
سنت کی نیت سے اپنی چنداشیاء کے نام رکھنے کی ترغیب
36:00
سوال:اونٹ پر ڈیزائنگ کرنا کیساہے؟
36:20
سوال:عورتوں کامویشی منڈی میں آنا کیسا؟
39:30
ضمنی موضوع:
عورتوں کو بے پردگی کی ممانعت
40:20
سوال:کیا چار افراد سات حصے کی قربانی کرسکتے ہیں ؟
41:25
سوال:جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا کیسا؟
42:05
سوال:بکرے کے پیشاب کی چھینٹیں کپڑوں پر گرجائیں تونمازہوگی یانہیں؟
43:25
سوال:قربانی پر بکرا تول کرلینا کیسا ہے؟
44:35
سوال:ہمارایہ بکرا بہت طاقتور ہے یہ جب بیٹھتاہے تواُٹھتانہیں ہے آپ اس بارے میں کچھ بتائیں۔
45:2
سوال:بکرے کی آنکھ کے اندر اللہ محمدعزوجل وﷺلکھا ہے اس کی قربانی ہوجائے گی؟
46:25
سوال:جولوگ ہر سال قربانی کرتے ہیں اگر کسی وقت رقم نہ ہوتو قرض لے کر قربانی کردیں تورقم واپس کب تک کرنی ہوگی جانورپر چھری پھیرنے سے پہلے یا سال کے اندراندر۔۔۔؟
47:15
سوال:میراگھربہت چھوٹا ہے بڑاگھر خریدنے کیلئے میں رقم جمع کررہاہوں بچے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں قربانی کرنی ہے اگر جانورخریدالیاتوپھر ہم گھر نہیں خرید سکیں گے آپ بتائیں کہ مجھے قربانی کرنی چاہئے یانہیں؟
48:30
سوال:ہم بیماربکرے لاتےہیں خریدنے والوں کونہیں پتاہوتاہے کہ یہ بیمار ہیں یانہیں کیا ان کی قربانی ہوجاتی ہے یانہیں؟
50:25
سوال:میرابکراچوری ہوگیا ہے کیامیری قربانی ہوجائے گی یا مجھے قربانی کیلئے دوبارہ جانورخریدناپڑے گا ۔؟
52:00
سوال:اگر بکرے کا مالک یہ کہے کہ یہ پورے ۱۲ماہ کاہے توکیا ہم وہ بکراخرید سکتے ہیں؟
54:25
سوال:میراکام میں الٹا ہاتھ چلتاہے اگر جانور الٹے ہاتھ سے ذبح کردیا توکیاحکم ہے؟
56:10
سوال:قربانی اپنے ہاتھ سے کرنا افضل ہے یا قصاب ہی سے کروائیں؟
56:55
ضمنی موضوع:
قصائی نہیں بلکہ گوشت فروش کہئے ۔۔۔
57:20
سوال:سات حصوں میں اگر ایک ایساشخص شامل ہوجس کی رقم رشوت والی ہوتو کیا بقیہ سب کی قربانی ہوگی یانہیں ؟
58:20
ضمنی موضوع:
حرام پر عقد اورنقد کا اہم مسئلہ
1:00:20
سوال:ہمیں اپنی قربانیوں کے بدلے قیامت میں کیا چتکبرے مینڈھے ملیں گے ؟
1:01:40
ضمنی موضوع:
جنتی نعمتوں کی شکل وصورت اوروضاحت
1:05:00
سوال:جانورخریدنے کیلئے جب جاتےہیں توبیٹھے ہوئے جانورکو اُٹھاتے ہیں بعض اوقات مارکربھی اٹھایاجاتاہے ایساکرنا کیسا؟
1:05:55
سوال:شاپنگ پر قرعہ اندازی میں جو بکرے نکلتے ہیں ا س کی قربانی جائز ہے یانہیں؟
1:7:30
ضمنی موضوع:
یاسین نام رکھنے کی ممانعت
1:8:00
سوال:مہنگا جانورخرید کر گھروالوں کوکم بتانا کہ وہ نہ گھبرائیں کیا یہ صحیح ہے؟
1:9:35
سوال: مرد کا سونے چاندی کے کنگن پہننا یا ناک کان چھیدوا کر بالی پہننا کیسا؟
1:10:50
سوال:اگرعورت گھر میں اکیلی ہواورجانورمر رہاہوتووہ اُس کو ذبح کرسکتی ہےیانہیں؟
1:11:45
سوال:قربانی واجب ہونے کے باوجود جوقربانی نہ کرے اس کی کیا سزاہے؟
1:12:50
سوال:نابالغ بچوں کی طرف سے قربانی کرنا بہترہے یا فوت شدگان کی طر ف سے ؟
1:14:50
سوال:میں ابوظہبی میں رہتاہوں کیا میں اپنی قربانی ہند میں کرواسکتاہوں کیونکہ میراخاندان ہند میں ہی ہے۔
1:15:40