Tareekh-e-Hijri : 30 Jumada-l-Ukhra 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: دعوتِ اسلام کب اورکیسے بنی۔۔۔؟
تاریخ ہجری:۳۰جمادی الاخریٰ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۷مئی۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 30 Jumada-l-Ukhra 1434
ضمنی موضوع:
نگرانِ شوریٰ دعوتِ اسلامی کا دُنیا بھر میں مدنی کام بتاتے ہوئے۔۔۔(مدنی گلدستہ)
3:00
سوال:دعوتِ اسلامی سے پہلے آپ کی کیا مصروفیات تھیں؟۔
5:05
ضمنی موضوع:
باپا کابچپن شریف
6:10
باپا کا بچپن شریف میں نماز کا جذبہ
6:45
باپا کے بچپن شریف کی نعت (چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے)
9:00
باپا کی زندگی شریف کا پہلا رسالہ
10:30
بچپن شریف میں مظلومی کی پُرسوز واقعہ (دانٹ ٹو ٹ گئے۔)
11:45
باپا کی عزت و شہرت اوراللہ عزوجل کا خوف
17:10
سوال:اپنی نورمسجد امامت کے بارے میں کچھ بتادیں۔
19:35
ضمنی موضوع:
باپا کی مختلف مساجد میں امامتیں۔۔
21:00
امامت کی تنخواہ پر باپا کاکٹوتی کروانا۔۔۔
22:45
سوال:لڑکپن یاجوانی میں پیسے کمانے کا ذہن ہوتاہے مگر آپ کا امامت کرنے کا اس میں کیسے ذہن بنا؟۔
24:30
ضمنی موضوع:
باپا کے روزگار کےمختلف کام کاج ۔۔۔
25:55
سوال:دعوتِ اسلامی کیسے بنی اوریہ نام کہاں سےمِلا۔
26:50
سوال:آپ دعوتِ اسلامی کے امیر کیسے بنے؟۔
36:25
ضمنی موضوع:
دعوتِ اسلامی سےپہلے باپا کی ایک تحریک اورمدنی کام
41:25
مسلمان مسلمان بھائی بھائی
44:30
سوال:دعوتِ اسلامی کی شروعات میں مساجد میں درس دینے کیلئے مکاشفۃ القلوب کتاب کا انتخاب کرنے میں کیا حکمت ہے؟۔
47:10
ضمنی موضوع:
اَمیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اَمیرِکراچی نیز علماء کے تائثرات
55:00
گلزارِ حبیب مسجد میں دعوتِ اسلامی کے اجتماعات کے سلسلے کا آغاز
1:00:50
سوال:دعوتِ اسلامی کی مجالس کا قیام کس طرح آیا بالتٖفصیل بیان فرمادیں۔نیز مجلسِ شوریٰ کاقیام کیسے آیا اوراس کی اغراض وغیرہ کیا تھیں؟۔
1:2:30
ضمنی موضوع:
دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں کی جھلکیاں۔۔۔
1:8:00
اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی مجالس کا تعارف
1:13:15
پاکستان میں دعوتِ اسلامی کے مدنی مراکز ،مدارس وجامعات کی تعداد
1:19:00
سوال:بعض اوقات آپ کی کوئی مخالفت کرتاہے تو اُس کو کوئی نقصان پہنچتاہے توکیا آپ بددعا کرتے ہیں؟۔
1:21:10
ضمنی موضوع:
دعوتِ اسلامی کی ترقی کا راز
1:27:40
سوال:جب علامہ ارشد القادری صاحب نے مکتوب میں اپنا دعوتِ اسلامی سے دستبرداری کا لکھا توبانیٔ دعوتِ اسلامی کالقب پھر کیسے آپ کو ملا؟۔
1:29:00
ضمنی موضوع:
بانیانِ پاکستان کو ن نیز پاکستان بنانے میں عُلمائے اہلسنت کا کردارمبارک
1:30:30
باپا کا خوفِ خدا اورعاجزی
1:33:15
شانِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت
1:37:00
ریاکاری باعثِ دخولِ جہنم (قاری،سخی،شہید)
1:39:00
باپاکی گریہ وزاری۔۔۔۔
1:41:45
علمائے کرام کے باپا کے بارے میں تائثرات
1:44:45
سوال:دعوتِ اسلامی کی تاریخ کے بارے میں جوکچھ آپ نے بتایا اگر اس کو دیکھنے ،سننے کے بعد کوئی ویڈیو یاتحریر اس کے خلاف میں جاری کرے توآ پ کاردِ عمل کیا ہوگا؟۔
1:48:25
ضمنی موضوع:
باپا کی مصروفیات
1:50:30
تحریری دستاویز دعوتِ اسلامی کے بارے نہ دینے کے بارے میں مدنی پھول
1:53:00
باپا کو مجدد کہنے کے بارے میں مدنی پھول
1:56:00
سوال:بعض لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے کہا کہ میں نے فلاں بزرگ سے زیادہ مرید بنالئے ہیں۔۔۔
1:57:00
ضمنی موضوع:
باپا کی سرکارِ مفتیٔ اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان علیہ رحمۃ اللہ الرحمن سے محبت
1:57:40