Tareekh-e-Hijri : 4 Rabi-ul-Aakhir 1435

مدنی مُذاکرہ
موضوع:یا غوث کہنا کیسا۔۔۔؟
تاریخ ہجری: ۴ربیع الآخر ۱۴۳۵ھ تاریخ عیسوی: ۴فروری ۲۰۱۴ء
Tareekh-e-Hijri : 4 Rabi-ul-Aakhir 1435
درودپاک کی برکت سے شفامل گئی۔(خلیفہ ہارون الرشیدعلیہ رحمۃ اللہ المجید)
6:50
سوال:یا غوث کہنا کیسا؟
7:50
ضمنی موضوع:
وسوسوں کا علاج نیز دہرئیے اوردیگرغیرمسلم جو اللہ عزوجل کو نہیں مانتے
9:45
سرکارﷺکے نامِ اقدس کے ساتھ " یا" کہنے کا ثبوت نیز قبرِمنورپر حاضر فرشتے کی قوتِ سماعت
12:00
مرنے کے بعد مردے کی قوت سماعت
17:00
پیارے آقاﷺکی قوتِ سماعت شریف
19:10
جہنم کی گہرائی
19:50
مدنی مذاکرے کی مدنی بہار(وسوسے دور ہوگئے۔)
26:00
سوال:عورتیں اپنے کپڑوں پر نعلینِ پاک لگاسکتی ہیں؟
26:40
سوال:بعض لوگ کام کے وقت اپنی لنگی اتنی اونچی کرلیتے ہیں کہ رانیں تک ظاہر ہوجاتی ہیں،سمجھانے پر کہتےہیں کام کی وجہ سے ہم نے ایسا کیا ہے اس بارے میں کیا حکم ہے؟
27:30
سوال:یہ کیسے ہوسکتاہے کہ گیارہ کھجوروں پر غوث پاک کے گیارہ نام پڑھ کر دم کریں توپیٹ کے امراض ختم ہوجائیں کیا غوث پاک کانام لینا ضروری ہے اللہ کا نام لینے سے شفاء نہیں ملے گی؟
29:00
ضمنی موضوع:
کوئی بیماری لاعلاج نہیں۔
30:50
حضورمحدثِ اعظم پاکستان علیہ رحمۃ الرحمن کے نام کے سبب مرید کا دردِ سرجاتارہا۔۔۔
33:00
اسلاف کا مصیبت میں سرکارﷺکو یاد کرنا
36:40
تفسیرِ صاوی پڑھئے۔
39:40
تذکرہ حضرت سیدنا خضر علیٰ نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام اورآپ کی کنیت یاد کرنے کی فضیلت (ابوالعباس بلیا بن ملکان الخضر)
39:50
جنون سے شفاء یابی کیلئے اسناد
46:30
حضرت مسیح الاولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دم پر اپنے پیرومرشد کا نام لے کردَم فرمادیتے
48:30