Tareekh-e-Hijri : 4 Zulhijjat-ul-Haram 1432 (2)

مدنی مذاکرہ
موضوع: قصاب (گوشت فروش) حصہ ۱
تاریخ ہجری:۴ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۳۱اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 4 Zulhijjat-ul-Haram 1432
شُرکاء:گوشت فروش اسلا می بھائی

ضمنی موضوع:
مدنی چینل کی مقبولیت اورمدنی بہاریں
19:25
شبِِ عُرسِ قطبِ مدینہ علیہ الرحمۃ
21:00
سوال:ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے کہ چودہ ہزار روپے جمع کروادیں آپ کا جانور کا گوشت ہواہوا آپ کے گھر پہنچ جائے گا کیا اِس طرح قربانی ہوجائے گی خو د خرید کر ذبح کرنا یاکروانا ہوگا۔؟
22:20
سوال:جودُکاندار اپنی قربانی کے حصوں دُکانوں پر کرتے ہیں اورکھالیں دکان پر رکھ لیتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟۔
25:10
سوال:جانور کے دِ ل اوردیگر نصوں میں پانی بھر کر جو دُکاندار بیچتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟۔
26:35
ضمنی موضوع:
گناہ جاری کرنے والے کا گناہ۔۔۔
28:20
مُرغی میں پانی ڈال کر وزن بڑھنااوراِس کا گوشت ناپا ک ہوجانے کا مسئلہ
29:45
مال کی حرص اورکاروبار میں دھوکے کی مذمت نیز گوشت فروشوں کی غلطیوں کی نشاندہی
32:30
باپا اورگوشت فروشوں کے بارے میں معلومات (پانی والے گوشت کی علامت)
38:25
حرام روزی کا وبال نیز قیامت میں اولاد کا مطالبہ ۔۔۔
42:15
گوشت فروش اسلامی بھائیوں کو مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب
47:00
پکارنے پر جواباََ "" لبیک "" کہنا صحابہ کرام علیھم الرضوان کا عملِ مبارک
49:20
اللہ عزوجل کے عذاب کو ہلکا جاننا کُفرہے نیز گوشت فروش اسلامی بھائیوں کو توبہ کی ترغیب
50:30
قصائی نہ کہیں بلکہ گوشت فروش بولیں
51:15
اپنے ہاتھ سے جانور ذبح کرنا سُنت ہے۔نیز بزرگانِ دین کا سُنت پر عمل کا جذبہ ۔۔۔
52:00
بیٹی کی ولادت پر رنج کرنےو الوں کو مدنی پھول نیز آقا ﷺ کی شہزادیاں
53:30
سوال:(نگرانِ شوریٰ ) لوگ گوشت فروشوں سے ڈرتے کیوں ہیں ؟۔
55:50
ضمنی موضوع:
جرائم پیشہ اوردیگر گناہوں میں ملوث لوگوں کے عبرتنا ک انجام اورموت کی یاد (پہلوان اوراُس کا انجام)
56:30
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں (اشعار اوررقت انگیز مناظر)
1:03:00
سوال:عید کے دنوں کئی لوگ جانور ذبح کرنے کیلئے آجاتےہیں کیا یہ صحیح ہے۔؟نیزعید کے دوسرے دن فجر سے پہلے قربانی کرنے کیلئے لوگ چلے جاتے ہیں اِس کے بارے میں بھی رہنمائی فرمادیں ۔
1:09:30
ضمنی موضوع:
اناڑی کوذبح نہ کرنے کے بارے مدنی پھول
1:10:00
جانور کو ذبح کرتے وقت گردن پر چھُری پھیرنے کامسئلہ
1:12:00
چھُری تیز کرنے کے مدنی پھول
1:17:50
صحیح گوشت بنا کردینے کے مدنی پھول
1:23:00
حلال روزی کی فضیلت
1:27:10
گوشت فروش اسلامی بھائیوں کوگوشت بیچنے اوربنانے کے بارے میں مدنی پھول نیز اِن کی غلطیوں کی نشاندہی
1:28:40
صحیح گوشت کی پہچان
1:31:00
جانور کو رات میں ذبح کرنے کا مسئلہ
1:32:50