Tareekh-e-Hijri : 5 December 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قربانی کی کھالیں اوراجتماعی قربانی
تاریخ ہجری۵۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 5 December 1432
شُرکاء:جامعۃ المدینہ کے طلباء نیز دیگر علاقوں کے اسلامی بھائی
سوال:کسی ملک میں دعوتِ اسلامی والا نہ ہوتو دعوت اسلامی کو کھال کیسے پہنچائیں؟۔
16:20
ضمنی موضوع:
قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے بارے میں باپا کے جذبات
17:50
تمام مسلمان ایک ملت ہیں۔
22:50
گوشت بنانے والے سے کام کروانے سے پہلےاجارہ کرنے کا طریقہ مع مدنی پھول
28:30
اجتماعی قربانی میں کسی اورکے جانورکےسری پائے دوسر ے کو دینے کا شرعی حکم
30:30
سوال:جانور خریدتے وقت اگر شک پڑے کہ یہ چوری کا ہے توکیا خریدنا جائز ہے کیونکہ ایسے جانور کافی سستے مل جاتے ہیں۔
31:15
سوال:اکثر تقریبات میں مرغ پکایا جاتاہے اورمرغی کافی زیادہ تعداد میں ہونے کی وجہ سے ہر ایک ذبح کرتے وقت تکبیرنہیں پڑھی جاتی اس کو کھانے کا کیا شرعی حکم ہے؟
32:00
ضمنی موضوع:
پوراسلام کرنے کی ترغیب
34:10
سوال:اگر قصاب نے نمازِ عید نہ پڑھی ہوتواس کا ذبح کرناجائز ہےاگر ذبح کردیا توکیا حکم ہے؟
34:30
ضمنی موضوع:
عید کی نماز کی ٹائمنگ کے بارے مدنی پھول
36:00
کسی کی طرف سے واجب قربانی کرنے کاشرعی مسئلہ
37:20
گوشت نہ گھلتاہوتو علاج
38:35
باپا کے بیانات اوراسلامی بھائیوں میں مدنی انقلاب نیز علاقوں میں جا جاکر مدنی کام کرنے کی ترغیب
39:45
باپا کی خواب میں آمد نیز باپا کا پاس آنے کی خواہش
41:30
سوال:ہم گوشت کے تقسیم حصے بناکر بانٹتے ہیں مگر کلیجی الگ نکال لیتے ہیں کیا اس کو بھی تین حصوں میں تقسیم کیا جائے؟۔
43:20
سوال:میں نے بھیڑ خریدی ہے اس کی ٹانگ میں ایک دانہ تھا جو کہ اب زخم رہ گیا کیا اس کی قربانی ہوگی ؟نیز ایک شکایت
47:00
ضمنی موضوع:
باپا پنجابی میں شکایت کا جواب دیتے ہوئے
48:30
سوال:قربانی کے جانور کو نکیل ڈال دی جاتی ہے اس کی قربانی جائز ہے یانہیں؟۔
50:40
ضمنی موضوع:
قصائی نہیں گوشت فروش کہئے
51:40
ادھورا جانورذبح ہوا کہ بدک کر بھاگ کھڑاہوا (مدنی پھول)
52:00
جانورذبح کرنے کے مدنی پھول
52:50
بکرا وحشی یا مجنون ہوجائے کہ ہاتھ میں ہی نہ آئے تو(ذبح اضطراری)
55:00
ذبح اضطراری کے کچھ احکام
58:10
سوال:قربانی والے اونٹ پر سنت سمجھ کر سواری کرسکتے ہیں یانہیں؟
1:00:50
سوال:اسلامی بہنیں کھالیں جمع کرسکتی ہیں یانہیں؟۔
1:01:45
سوال:قربانی کاجانورذبح کرتے وقت کیا کیا اچھی نیتیں کرسکتے ہیں؟۔
1:03:15
ضمنی موضوع:
بلااجازت کسی پاک شے کو ناپا کرنا حرام ہے۔
1:4:30
گوشت بانٹنے کی نیتیں
1:05:00
بقرعید پر گوشت کھانے کے حوالے سے دلچسپ گفتگو
1:07:00
زیادہ کھانے کے نقصانات نیز دل کے امراض
1:11:00