Tareekh-e-Hijri : 5 Muharram-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: امام اورکمیٹی
تاریخ ہجری: ۵محرم الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۱۱دسمبرجنوری ۲۰۱۰ء
Tareekh-e-Hijri : 5 Muharram-ul-Haram 1432

سوال:دورانِ قراءت امام بھول جائے توکسی اورآیت کی طرف جائے یاکیاکرے؟
16:50
ضمنی موضوع:
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے اورمعنیٰ فاسدہوجائیں توقراءت کاحکم
18:10
مقتدیوں کو امام سے حسن سلوک کرنے کی ترغیب
20:00
وقف اورذاتی اجیر کے ساتھ اجارے کے احکام کیلئے متولی و سیٹھ کو مدنی پھول
21:50
باپا کی اندازِ امامت اورتمام تنخواہوں کی واپسی
25:30
امام کیلئے اہم مدنی پھول
30:20
مسجد کے چندے کا حکم اورچراغاں
31:50
چندہ لینے کی احتیاطیں اوراہم مدنی پھول
36:00
روزہ داروں کیلئے سحری میں عام لوگوں کا کھانے کیلئے بیٹھنا
44:10
چندہ غیر مد میں خرچ کرنے کی مثالیں اوراحکام
46:30
مدنی چینل اورمدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب (نگرانِ شوریٰ)
48:40
فرض علوم
49:30
متولی کیلئے مسجد اورچندے کے احکام سیکھنے کے مدنی پھول
51:45
مسجد کے چپل بلا اجازت استعمال کرنا
53:00
مسجد کے استعمالی چپل کا آگے سے کچھ حصہ کاٹنا
55:00
پیپر میڈیا کی خبروں کی آزادی اوردیگر ممالک کی پالیسز
57:35
دھماکے ہونے پر بسیں ،گاڑیاں جلانے والوں کوتنبیہ نیز اپنی وصیت
1:1:10
دعوتِ اسلامی امن پسندی چاہتی ہے فتنہ انگیزی نہیں
1:02:00
باپا کی امامت نیز نیکیاں چھپاؤ کا ذہن مبارک
1:3:15
امام کیلئے مسجد کی چھٹیاں کرنے کا مسئلہ
1:04:35
مسجد بنانےاورآباد کرنے کااہم مسئلہ مسجد بنانےاورآباد کرنے کااہم مسئلہ
1:05:40
نماز میں قصداََ الٹاقرآن پڑھنا
1:7:00
سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ہی ناظرۂ قرآن کا مدرسہ لگتاہےاورامام صاحب ہی پڑھاتے ہیں اس میں ان دونوں کے چندے کا کیا حکم ہوگا۔
1:7:35