Tareekh-e-Hijri : 5 Rabi-ul-Aakhir 1436

مدنی مُذاکرہ
موضوع: اچھائی میں پیروی
Achhai mein Pairvi
تاریخ ہجری:۵ربیع الآخر ۱۴۳۶
Tareekh-e-Hijri : 5 Rabi-ul-Aakhir 1436
تاریخ عیسوی:۲۷فروری۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Eeswi : 27 February 2012
شُرکا:بیرونِ ملک سے آنےو الے اسلامی بھائی
دُرودِ پاک کی فضیلت
9:05
نیت کی اہمیت اور اچھی اچھی نیتیں
9:35
سوال:ہمارے ہاں کینیڈا میں سخت سردی ہوتی ہے دورانِ ڈرائیونگ ہائی وے پر باہر نکلنےکی اجازت نہیں ہوتی کیا گاڑی میں اپنی سیٹ پر بیٹھ کر نمازادا کرسکتےہیں؟
14:05
ضمنی موضوع:
چلتی ٹرین،گاڑی میں نمازپڑھنے کا مسئلہ
18:00
ٹرانسپورٹر،ڈرائیوراسلامی بھائیوں کو اہم مدنی پھول
23:45
سوال:کیا جادوکاکوئی رنگ ہوتاہے نہیں تو کالا جادوکیوں کہتے ہیں نیز آپ کاپسندیدہ خشک فروٹ کونساہے؟۔
25:10
ضمنی موضوع:
رنگوں کے اثرات نیز سبز رنگ کی برکات
27:50
سفید مرغ کے فضائل
31:15
باپا کو بسکٹ کاتحٖفہ دینے والے اسلامی بھائی کا واقعہ
31:00
میٹھی چیزوں اورشوگر سے بچنے کی ترغیب نیز کھانے کے احتیاطیں
34:00
موٹاپے کے نقصانات۔۔۔
35:10
چھوٹانوالہ نیز چٹکلہ
36:50
اللہ عزوجل کی نعمتیں
39:40
باپا کی پسندیدہ خوشبو آقاصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا پسینہ
41:30
باپا والی چیزیں استعمال کرنے والوں کو دلچسپ مدنی پھول
42:20
سرپر تیل لگانے کے بعد سربند باندھنے والی سُنت پر عمل کرنے کی ترغیب
43:10
پیارے آقا ﷺ کا لباس شریف
45:25
نیکی کی دعوت دینے کیلئے جاتے ہوئے زینت اختیار کرنے کے مدنی پھول
47:00
قفلِ مدینہ کاڑد لگانے کے مدنی پھول
49:00
فرمانِ غوثِ پاک نیز بہجۃ الاسرار شریف کا تعارف
49:50
دنیا کی محبت سے بچنے کے مدنی پھول نیز دھوکے کی مذمت
51:30
مَلفوظاتِ اَمیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ