Tareekh-e-Hijri : 5 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

مدنی مذاکرہ
موضوع: حج وعمرہ کے مسائل (۲)
تاریخ ہجری:۵ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 5 Zul Hijjat-ul-Haram 1432
شُرکاء:مختلف جگہوں سےا ٓئے ہوئے عاشقانِ رسول

سوال:میں مکے میں رہتاہوں اورحج اِفراد کروں گا اگر میں گھر سے احرام باندھ کر عرفات چلا جاؤں اورپھر وہاں سے گھر آجاؤں توکوئی دَم تونہیں ہوگا؟۔
13:10
سوال:میں اگر اپنی طرف سے کسی اورکو حج کیلئے بھیج دوں توشرعی حکم کیا ہے؟۔
14:30
ضمنی موضوع:
حج بدل کی شرائط و احکام
15:00
فرض حج کیلئے نہ جانے والوں کو مدنی پھول
16:00
سفرِ حج میں رفیق الحرمین ساتھ رکھنے کی ترغیب
17:10
سوال:طوافِ وداع کب تک کرنا ہوگا۔؟
17:55
سوال:اگر کسی کی طرف سے حج کیلئے جانے والے حج تمتع کرےکہ حج بھیجنے والے کی طرف سے اورعمرہ اپنی طرف سے یہ دُرست ہے؟۔
19:00
سوال:طوافِ زیارۃ کے بعد سعی ہے یا نہیں ؟۔
20:50
سوال:کیا دُبئی میں رہتے ہوئے حاجیوں کی نیت سے مِنیٰ شریف میں قربانی کرسکتے ہیں ؟۔
22:05
سوال:سرکارﷺ کی بارگاہ میں سلام عرض کرنے کیلئے قبلے کی طرف منہ کرنا چاہئے یا سرکارﷺ کی طرف؟۔
23:20
ضمنی موضوع:
مواجہہ اقدس پر دُعا قبول ہوتی ہے۔
24:30
ذکرِ مدینہ اورسید صاحب کے نام پر میں کبھی کبھی اپنا ہاتھ چوم لیتاہوں ۔
26:25
غریبوں سے محبت وہمدردی کے مدنی پھول
27:40
سوال: حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے اب کعبے کا کعبہ دیکھو
غور سے سُن تورضا کعبے سے آتی ہے صدا میری آنکھوں سے میرے پیارے کا جلوہ دیکھو
اِن اشعار کی وضاحت فرمادیں ؟۔
30:00
کالک جبیں کی سجدۂ دَر سے چھڑاؤ گے مجھ کو بھی لے چلو یہ تمنا حجر کی ہے ۔ حاضرین سے سوال جواب ( اِس شعرکی وضاحت)
36:30
حجرِ اَسود قیامت کے دن اپنے چومنے والے کی گواہی دے گا۔
37:30
آغوشِ شوق کھولے ہے جن کیلئے حطیم وہ پھَر کے دیکھتے نہیں یہ دُھن کدھر کی ہے۔ حاضرین سے سوال جواب ( اِس شعرکی وضاحت)
38:30
وائف و بیوی کہنے کی بجائے بچوں کی امی کہنے کی ترغیب ومدنی پھول
39:50
مدنی مُنی کا نام قصویٰ رکھنے پر باپاتحفہ عطافرماتے ہوئے
41:40
مقامِ حطیم کا تعارف
43:20
اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کے اشعار کی وضاحت کرنے پر مدنی پھول
53:25
چند عقائد ذاتِ باری تعالیٰ کے بارے میں
54:00
سوال:اگر کسی کے پاس قربانی کے پیسے کم ہوں اوردوسراکہے میں تمہیں پیسے دیتاہوں قربانی آپ کی طرف سے ہوگی کیا یہ دُرست ہے ؟۔
56:00
سوال:دورانِ طواف وسعی ہاتھ میں قرآنِ پا ک لے کر پڑھنا کیسا۔؟
57:00
ضمنی موضوع:
قرآنِ پاک کو پیٹھ ہونے کے احکام
57:50
نماز میں آنکھیں بند کرنے کا حکم
58:55
طواف میں دُرودِ پڑھئیے۔۔۔
59:35
جامع ترین دُعا
1:01:20
سوال:ریاض الجنۃ (روض الجنۃ)کے ساتھ سبزجالیوں کے پاس نفل پڑھنے کا کیا ثواب ہے؟۔مدینہ شریف سے بھی احرام باند ھ سکتے ہیں؟۔
1:03:00
ضمنی موضوع:
باپا کا سبز جالیوں کے پاس آکر تصور کہ میں اپنے آقاﷺ کی پُشت پناہی میں آگیا۔
1:03:50
سوال:کیا فرض حج ادا کرنے کیلئے عمر زیادہ ہو ضروری ہے یہ کم عمر کو بھی جانے پڑے گا نیز اگر کم عمر حج کرلے اوربعد میں مال میں اضافہ ہوتو کیا دوبارہ حج کرناہوگا؟۔
1:06:30
ضمنی موضوع:
فرض حج میں تاخیر کرنے کی وعید
1:8:00
چٹکلے حرم مکہ کے پاس ابولہب کے مکان کی طرف منہ کرکے نمازپڑھنے والا بڈھا نیز طواف ختم نہ ہونا۔۔۔
1:09:00
جوانی میں ہی حج کرنے کے مدنی پھول
1:10:40
لڑکاو لڑکی کے بلوغت کی عمروں کی نشاندہی نیز غلط انٹرنیشنل قانو ن ۱۸سال کی عمر
1:15:40