Tareekh-e-Hijri : 5 Zul Hijjat-ul-Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011

مدنی مذاکرہ
موضوع: حج وعمرہ کے مسائل (حصہ ۳)
Hajj o Umrah ke Masaail (Hissa 3 yani Part 3)
تاریخ ہجری:۵ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 5 Zul Hijjat-ul-Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011
شُرکاء:مختلف جگہوں سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول

سوال:ہم مکہ شریف میں رہتے ہیں اگر ہم حجِ افراد کیلئے گھر سے احرام باندھ کر سیدھا عرفات چلے جائیں اورپھر واپس گھر آجائیں تو کوئی دم تونہیں آئے گا؟
4:15
سوال:میں نے حج نہیں کیا کیا میں اپنی طرف سے کسی اورکو بھیج سکتاہوں ؟
5:35
ضمنی موضوع:
صاحبِ حیثیت افراد اورحج کرنے میں سستی
7:00
سفرِ حج میں رفیق الحرمین کو پاس رکھئے
8:15
سوال:طواف الزیارۃ کے بعد سعی ہے یانہیں؟
8:55
سوال:اپنے ملک میں رہتے ہوئے حصولِ برکت کیلئے منیٰ میں قربانی کرسکتے ہیں؟
9:50
سوال:روضہ انور کے سامنے منہ کرکے دعاکرنی چاہئے یا پیٹھ پھیر کے قبلے کی طرف منہ کرکے؟
11:05
ضمنی موضوع:
ذکر ِ مدینہ وسادات کرام کانام سن کر باپا کا ایک طرح سے اشارہ کرکے اپنا ہاتھ چومنا
12:55
باپا کی غرباءسے محبت نیز غرباء کے فضائل
14:05
سوال:حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تودیکھ چکے اب کعبے کا کعبہ دیکھو غور سے سن تورضا کعبے سے آتی ہے صدا میر آنکھوں سے میرے پیارے کا روضہ دیکھو
ان اشعار کی وضاحت فرمادیجئے۔
16:10
ضمنی موضوع:
اصل روضہ انور کعبےاورعرش سے بھی افضل ہے
17:50
کالک جبیں کی سجدۂ درسے چھڑاؤ گے مجھ کو بھی لے چلویہ تمنا حجر کی ہے ۔۔۔شعرکا مطلب اسلامی بھائیوں سے پوچھتے ہوئے
18:40
حجر ابیض پھر حجر اسود (جنتی پتھر)
23:55
آغوش شوق کھولے ہیں جن کیلئے حطیم وہ پھر کے دیکھتے نہیں یہ دُھن کدھر کی ہے۔ شعرکا مطلب اسلامی بھائیوں سے پوچھتے ہوئے
25:00
ضمنی موضوع:
حطیم کا تعارف
27:20
غور سے سن تورضا کعبے سے آتی ہے سدا میری آنکھوں سے میرے پیارے کا روضہ دیکھو اس شعر کی ایک اوروضاحت
38:15
سوال:طواف وداع ،طوافِ زیارۃ ک فوراََ بعد کریں یا۱۱ذوالحجۃ الحرام کو؟
39:45
سوال:حج بدل کرنے والا اگر حج تمتع کرے توکیا یہ عمرہ بھی اسی کی طر ف سے ہوگا یا اپنی طر ف سے؟
39:55
سوال:اگر کسی کے پاس قربانی کی رقم کم ہواورکوئی دوسرااس کوکہے کہ میں رقم دے دیتاہوں قربانی اچھی ہوجائے گی کیایہ جائز ہے؟
42:25
سوال:دورانِ طواف و سعی قرآن کریم ہاتھ میں لے کر پڑھنا کیسا؟
43:40
ضمنی موضوع:
دورانِ طواف دیکھ کر دُعائیں مانگنے کے بارے میں مدنی پھول
45:00
ضمنی موضوع:
کیا دورانِ طواف دعائیں پڑھناضروری ہیں ؟
45:35
جامع دُعا
47:40
سوال:سبزجالیوں کے پاس نفل پڑھنے کی کیا فضیلت ہے نیز مدینے سے مکے جاتےہوئی احرام کہیں سے بھی باندھ سکتے ہیں؟
49:20
سوال:بعض لوگ حج کیلئے بڑی عمر کا انتظار کرتے ہیں کیایہ صحیح ہے نیزاگر کوئی اپنی چھوٹی عمر میں حج کرلے اوربعد میں اس کی رقم میں اضافہ ہوتوکیا دوبارہ حج پر جانا ہو گایا کیا ؟
52:35
ضمنی موضوع:
جوانی میں حج کرنے کے مدنی پھول نیز بڑھاپے میں کرنے کے مسائل کے واقعات
55:30
اٹھارہ سال کی عمر میں بالغ ہونے والا قانون نیز اسلامی انداز سے لڑکالڑکی کی عمر بلوغت
1:1:45