Tareekh-e-Hijri : 5 ZulHijjat-ul-Haram 1432 hijri

مدنی مُذاکرہ
موضوع: چھ بیٹیوں کا باپ
تاریخ ہجری:۵ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 5 ZulHijjat-ul-Haram 1432 hijri

ضمنی موضوع:
زیادہ بیٹیاں پیداہونے پر مدنی پھول
15:10
سوال: مدنی قافلے میں سفرکرنے کو میرادل کرتاہے مگر گھر کے اخراجات اورمعاملات پھر کیسے چلیں گے؟۔
15:50
ضمنی موضوع:
باپا اوراوائل میں دعوتِ اسلامی کا مدنی کام کرنے کاطریقہ
16:10
تنگدستی کے اَسباب وعلاج (سادگی اپنائیے)
16:50
باپا کا عمامہ شریف
21:55
ہوٹلوں کے کھانے کے نقصانات
25:00
پہلی فصل کے آم کے نقصانات
26:30
آج کی اولاد کا اپنے والدین کے ساتھ سلو ک
28:25
حاجتِ اصلیہ
29:30
بھلائی میں کوئی اسراف نہیں اوراسراف میں کوئی بھلائی نہیں (قربانی کیلئے مہنگا جانورخریدنا)
31:00
امریکہ میں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی کی مدنی بہار
31:25
سوال:کسی کی زمین میں درخت پر شہد کا چھتہ ہوتوشہداُتارسکتےہیں؟۔
32:35
سوال:ہم منی ایکسچینگ کا کام کرتاہوں ،پاکستان میں ہم کچھ رقم ڈیپازٹ رکھواتےہیں جس کو ایک سال ہونے والا ہے کیا اس پرزکوٰۃ ہوگی ،ہم نے اُس نے کوئی خاص نفع نہیں اُٹھایا۔ باپا کو یوکے میں آنے کی دعوت۔۔۔
32:20
سوال:قرآنِ پاک پڑھنے کے ساتھ ساتھ مدنی چینل دیکھ سکتے ہیں؟۔
26:00
سوال:رات سوتے وقت مدنی چینل اس نیت سے چلتارہے کہ جب تک جاگتے رہیں گے دیکھتے رہیں گے سو گئے توبرکت کیلئے چلتارہے یہ کیسا؟۔
36:55
سوال:ہماری راجپوت برادری میں فقط ماموں کی بیٹی سے نکاح کیا جاتاہے کیا یہ صحیح ہے؟۔
40:20
سوال:اسلامی بہنیں کسی دھات کا چھلہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں کیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے؟ میں مدنی قافلے میں سفرکر ناچاہتاہوں رہنمائی فرمادیں۔(مدنی چینل کی برکت سےد اڑھی سجا لی۔)
42:10
سوال:کیا عورت شوہر کیلئےبھنویں بناسکتی ہے؟۔
43:45
ضمنی موضوع:
بازو پر نام گدوانا کیسا؟
44:00
سوال:اگر کسی کو جنات کی طرف سے پیغام ملے کہ رات کو مدنی چینل چلا کر سویاکروہم دیکھتے ہیں توکیا اب بھی رات کو چلانا اسراف کہلائے گا؟۔
45:40
سوال:مدنی کام کیسے کریں کہ گھر کے کام بھی متائثر نہ ہوں۔
47:25
سوال:ہماراساؤنڈ سسٹم کا کام ہے میں گانے بجانے سے منع کرتاہوں مگر ساتھ کام کرنےوالے کہتےہیں ہمارا کام ہےہم کیا کریں آپ اس بارے کیا فرماتے ہیں؟۔
48:25
سوال:صحن میں دورانِ نماز تیز بارش شروع ہوجائے تو اورجیب میں قیمتی کاغذات یا موبائل فون کو پانی سے بچانے کیلئے نماز توڑ سکتے ہیں؟۔
49:40
ضمنی موضوع:
ہمیں سونا نہیں سوہنا محبوب ﷺ چاہئے۔۔۔
53:10
سوال:فٹبال کھیلنے والی دوٹیمیں شرط لگاتی ہیں کہ ہارنے والی ٹیم جیتنے والی ٹیم کو کھانا کھلائے گی کیا یہ جائز ہے؟۔
55:00
ضمنی موضوع:
ستر کی مقدار و چھپانے کا بیان
55:25
صوبائی وزیر کے تائثرات
56:10
موجودہ سیاست اورباپا کے مکی مدنی ،مدنی پھول
56:50
سوال:ہمارے ہاں لندن میں بے پر دگی بہت ہے نظر کی حفاظت کیسے کریں۔
58:40
ضمنی موضوع:
طواف واستلام میں عورتوں کا ہجوم
59:10
شوہر کانام لینے سے طلاق والا چٹکلہ
1:00:10
شوہر کا نام نہ لینا حیا نیزبیوی کا اپنے نام کو شوہر کی طرف منسوب کرنے کی مذمت
1:01:00
اپنی بیوی کا غیر مرد کو تعارف کروانا۔۔۔دیوث
1:4:00