Tareekh-e-Hijri : 5 Zulhijjatul Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قربانی کے مسائل (حصہ۶)
تاریخ ہجری:۵۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱
Tareekh-e-Hijri : 5 Zulhijjatul Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011
سوال: قربانی کے جانور پر سواری کرناجائز ہے یانہیں۔؟
ٍSuwal:Qurbani ke janwar per suwari krna jaiz hai ya nahin?
14:00
سوال:میرا کسی پر قرضہ آتاہے اورملنے کی اُمید بھی ہے توکیا مجھ پرقربانی واجب ہوگی۔؟
Suwal: mera kisi per qarza ata hai or milny ki umeed bhi hai tu kia mujh per qurbani wajib hogi?
14:40
ضمنی موضوع:
حاجت اصلیہ اوروجوبِ قربانی کا مسئلہ
15:50
مدنی چینل کی مدنی بہاریں
20:45
راہ خدا میں اچھی چیز خرچ کرنا اسراف نہیں (لاخیرفی الاسراف لااسراف فی الخیر)
24:00
اچھا جانور خریدنے میں ریاکاری وحب جاہ کے حملے (باطنی معلومات)
25:00
سوال:اگر کوئی جانور کی قیمت پوچھے توکیا کرنا چاہئے ۔؟
Suwal: agr koi janwar ki qimat puchy tu kia krna chahye..?
26:30
نامِ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم لکھا جانور اورباپا اورشہزادہ حضور کی مدنی سوچ
27:10
باپا کوموئے مبارک کا تحٖفہ
28:40
اسم محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم والے جانور کی کھال کے بارےعشق بھرے مدنی پھول
29:50
مختلف جانوروں کی کھال کو پاک کرنے کا طریقہ مع مدنی پھول
32:10
سوال: جانور اللہ عزوجل کے نام پر ذبح ہوتا ہےا ورآپ فرمارہے ہیں سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا بکرا۔۔اِس کی وضاحت فرمادیں ۔؟
Suwal: janwar Allah k naam per zabah hota hai or ap frma rhy hain k Sarkar k naam ka bakra. isk ki wazahat frmadain
34:30
کھانے اوردیگر اشیاء پر انبیاء و اولیا ء کے نام لینے پر آنےوالے وسوسہ اوراس کا علاج
37:35
سوال: بھینس کو ذبح کرنے کے بعد جو اُس کے تھنوں سے دودھ نکالا جاتا ہے کیا اسے پینا جائز ہے۔؟
Suwal:bhanse ko zabah krny k bad jo usk thano se doodh nikala jata hai usay pina jaiz hai..?
44:50
ضمنی موضوع:
محمد یاسین نام رکھنے کی ممانعت
45:25
سوال: جو جانور نہ مذکر ہو نہ مونث ایسے کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں؟
ٍsuwal: jo janwar na muzakkar ho na mu,annas aisy ki qurbani ho sakti hai..?
46:55
ضمنی موضوع:
مخنث جانور کے بارے گوشت فروشوں کا احترام
47:30
گوشت گلانے کے مختلف طریقے
49:20
سوال:بہت مہنگا مُرغاہوتواُس کی قربانی ہوسکتی ہے ۔؟
Suwal: bht mehnga murgha hotu uski qurbani ho sakti hai..?
51:40
سوال:اگر بکرے کی قدرتی تین ٹانگیں ہوں تواُس کی قربانی ہوجائے گی۔؟
Suwal: agr bakray ki qudrati 3 tangeen hon tu uski qurbani hojay gi..?
52:30
سوال:عید سے پہلے لوگ دوبکروں کو آپس میں لڑاتے ہیں اِ ن کے بارے میں کچھ مدنی پھو ل ارشاد فرمادیں ۔؟
ٍSuwal: eid se pehly loog 2 bakron ko apas me laratay hain in k bary me kch madani phool irshad frmadain.?
54:30
سوال: ذبح کرتے وقت وضو کا ہونا ضروری ہے؟
Suwal: zabah karty waqt wuzu ka hona zarori hai..?
55:55
سوال: ہم جب جانور ذبح کرتے ہیں تو ہمیں دُعا یاد نہیں ہوتی کیا جانور ذبح ہوجاتا ہے؟
Suwal:hum jb janwar zabah krty hain tu hamain dua yaad hoti kia janwar zabah ho jata hai.?
56:45
سوال:سنا ہے بقرعید کےدن قربانی سے پہلے کچھ کھانا پینا نہیں چاہئے کیا یہ صحیح ہے؟(قربانی کے دِ ن کھانے کی ابتداء کلیجی سے کرے)
58:20
ضمنی موضوع:
عمدہ گوشت ایثار کرنے کی ترغیب
59:25
شرعی روزہ نیز بقرعید کے دن روزے کا حکم
59:55
تدفین کے بعد میت کے گھر کھانا مشروع نہیں۔
1:00:25
سوال: بکرا اگر مارے تو اس کا کیا حکم شرعی ہے۔؟
ٍSuwal: bakra agr mary tu uska kia sharee hukam hai..?
1:1:10
ضمنی موضوع:
جانور پر ظلم کی ممانعت نیز ذمی اورحربی کافر
1:02:45
سوال: جب جانور کومنڈی سے گھر لاتے ہیں تو وہ وحشت سے چیختا ہے اِیسے موقع پرکیا کرنا چاہئے ۔؟
ٍSuwal: Mandi se jb janwar ko ghar laty hain tu wo wahshat mehsoos krty hoa chekhta hai aisy moqa per kia krna chahye..?
1:04:00
سوال:بڑے جانور میں اگر ایک حصہ کسی ایسے شخص کا ہو جو گوشت کوہوٹل پر رکھ کر بیچے گا توبقیہ افراد کی قربانی ہوجائے گی۔؟
ٍSuwal: bary janwar me agr aik hissa kisi aisy shakhs ka ho jo goshat ko hotel per rakh kr baichy gat u baqya afraad ki qurbani hojay gi..?
1:9:10
ضمنی موضوع:
گوشت گلانے اورمیٹھاپکانے کاطریقہ
1:10:45
سوال:نمازِ پڑھتے ہوئے اگر جانور بھاگ جائے توکیا کرنا چاہئے ۔؟
ٍSuwal: namaz parhty hoay agr janwar bhaag jaty tu kia karna chahye..?
1:13:50