Tareekh-e-Hijri : 6 Rabi-ul-Aakhir 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:مینڈھا،بکرا،اونٹ مدنی پھول
تاریخ ہجری:۶ربیع الآخر۱۴۳۳ھ تاریخَ عیسوی:۲۸فروری۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 6 Rabi-ul-Aakhir 1433

قربانی کے جانور کو سجانے کے بار ے مدنی پھول
1:20
سرکارﷺ اورغوث پاک کے نام پر جانورذبح کرنےکے وسوسے کی کاٹ
3:00
بھینسے کی قربانی نہ کرنے والوں کو مدنی پھول
9:00
بھینس کے بارے معلومات
12:30
مرغےاوردیگر جانور وغیرہ کو آپس میں لڑوانا ناجائز ہے۔
14:20
بھینس کی چربی سے خارش کے مریض کا علاج
16:00
بکرے پر ہاتھ پھیرنے کی ترغیب
18:10
منڈی کا سب سے قیمتی جانور سرکارﷺکے ایصالِ ثواب کیلئے ذبح کرنے کی ترغیب
19:00
بھیڑ،دنبہ اورمینڈھا میں کیافرق ہے؟
19:15
سیاہی میں بیٹھتا،سیاہی میں چلتا،سیاہی میں دیکھنے والے جانور کی قربانی کی حدیث شریف میں ترغیب
20:30
سوال:اونٹ کی قربانی دیکھنے میں لوگوں کی دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟
22:00
ضمنی موضوع:
عارف باللہ علامہ دمیری نیز تصنیف حیوٰۃ الحیوان کا تعارف
23:00
اونٹ کے بارے معلومات
23:30
قبر اونٹ کے کوہان کی طرح بنائیے
؂27:25
اونٹ کو تین جگہ چھیری پھیرنے کی ممانعت نیز درست نحر کرنے کی ترغیب
28:40
عاشقہ اونٹنی قصویٰ
29:45
اونٹوں کی بارگاہِ رسالت ﷺ میں فریادیں
32:00