Tareekh-e-Hijri : 6 Rabi-ul-Aakhir 1433 (2)

مدنی مذاکرہ
موضوع:صحافی اسلامی بھائیوں کے ساتھ مدنی مذاکرہ
تاریخ ہجری:۶ربیع الآخر۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی:۲۸فروری۲۰۱۲
Tareekh-e-Hijri : 6 Rabi-ul-Aakhir 1433
شُرکاء: صحافی اسلامی بھائی

ضمنی موضوع:
اچھی اچھی نیتوں کی ترغیب و اہمیت
13:25
مُسلمان کو دیکھ کر مُسکرانے کی فضیلت
16:40
تلاوتِ قرآن کے اَدب کے سبب مغفرت ہوگئی۔
24:30
سوال:(نگرانِ شوریٰ) دینی باتیں سُننے میں سستی ہوتی ہے جبکہ چٹ پٹی باتوںمیں بڑا دل لگتاہے اِس کا حل کیا ۔؟
31:00
ضمنی موضوع:
روحانی بیماریوں کا علاج (نماز کی پابندی کی زبردست ترغیب)
32:40
نقلی دوائیں اورایک چُٹکلہ
33:00
مسجد توبنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔۔(مرکزالاولیاء کی مسجد)
36:00
صحافی اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں سفر کی دعوت (وقفِ مدینہ کی تعریف)
39:15
سوال:صحافت ِ آزادی کس حد تک ہونی چاہئے ۔؟دہشگردی کی خبریں کس طرح میڈیا پرلانی چاہئے کہ شرعی قیودات بھی ملحوظ رہیں۔؟کیا آپ آزادی صحافت سے متفق نہیں ۔؟
42:00
ضمنی موضوع:
آزادیِ صحافت میں ہونے والے مختلف گناہوں کی نشاندہی اوراِس کے بارےمیں اہم ترین مدنی پھول
47:00
زنا کے ثبوت کیلئے شرائط
48:35
مختلف ممالک اورصحافت میں تحفظات
53:00
دہشگردی اور دیگر جرائم کی خبریں چھاپنے کے نقصانات نیز نہ چھاپنے کے اہم مدنی پھول
54:15
سوال:خودکُشی کی خبریں شائع کرنے کے بارے میں آپ کی کہتے ہیں ۔؟
1:05:25
ضمنی موضوع:
خودکُشی کی خبر چھاپنے کی ایک جوازی صورت
1:9:00
مُردے کی غیبت ۔۔۔نیز غیبت سے توبہ کے بارے مدنی پھول
1:12:00
سوال:ایک صحافی اپنی جان خطرے میں ڈال کر خبریں لاتا اورعوام کو دکھاتاہے عوام کی بھلائی کیلئے آخر پھر یہ کیوں صحیح نہیں؟۔
1:16:00
ضمنی موضوع:
کامل الایمان مومن کی تعریف
1:19:05
جان کو خطرے میں ڈالنا اوراِس کی صورتیں
1:19:40
سیاہ چین میں برف کے تودے تلے دبنے والے شہداء
1:21:00
سوال:کئی طرح کی خبریں دینا ہماری مجبوری ہوتی ہے نیز کرپشن کا دوردورہ ہے توہم اگر یہ خبریں نہیں دیں گے تو پھر اِس کا حل کیسے ہوگا؟۔
1:24:30
ضمنی موضوع:
ہسپتالوں میں کرپشن کی مثالیں (ڈاکٹروں کے غلط معاملات)
1:28:30
سوال:(نگرانِ شوریٰ ) ایک صحافی کو اپنے پیشے کو چلانے کیلئے کیا ایک بہتر طریقہ اختیارکرناچاہئے جس سے اُس کی قبر وآخرت میں میری گرفت نہیں ہوگی۔
1:30:20
ضمنی موضوع:
اخبار میں خبر دینے کے بارے میں احتیاطیں
1:32:00
پولیس والوں کی غلطیوں کی نشاندہی اور مظلوم قیدی
1:36:00
ظلم وظالم کے مختلف انداز کی نشاندہی اور مذمت
1:37:00
ہمارے وطنِ عزیز پاکستان اورصحافی کا کام
1:39:00
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول کی برکت سے یوکے کے ایک جرائم پیشہ شخص کی توبہ اورحکومتِ یوکے کا دعوتِ اسلامی کو اپنے مدنی کام کرنے کا مکتوب جاری
1:42:00
سوال:فوٹو بنوانا حرام جبکہ مووی کوجائز کہا جاتاہے اِس میں کیا فرق؟۔
1:45:00
ضمنی موضوع:
مووی کا جواز اور فوٹوکے جواز کی صورتوں کا بیان
1:47:00
سوال:اخبارات میں فلموں و ایکٹروں کی خبیریں دینے کے بار ے آپ کیا فرماتے ہیں ۔؟
1:49:50
ضمنی موضوع:
ملاوٹ والے مال کی آمدنی کا حکم
1:50:15
صحافت کے بارے شرعی مسائل کا ایک رسالہ تحریر کرنے کا مطالبہ
1:51:45
مختلف صحافی اسلامی بھائیوں کے تاثرات
1:52:45