Tareekh-e-Hijri : 6 Zulhijjat-ul-Haram 1432 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قربانی کی ابتداء اورتکبیرِ تشریق
تاریخ ہجری۶۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۲نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 6 Zulhijjat-ul-Haram 1432
شُرکاء:جامعۃ المدینہ کے طلباء نیز دیگر علاقوں کے اسلامی بھائی

باپا حصولِ ثواب کیلئے منچ پر موجود اسلامی بھائیوں کو مہندی پیش کرتے ہوئے۔۔۔
6:00
داڑھی پر مہندی لگانے کی ترغیب ومدنی پھول
6:30
سوال:جانورکو بھوکا ذبح کریں یا کچھ کھلا پلاکر؟۔
12:00
ضمنی موضوع:
جانور کو ذبح کرنے کے مدنی پھول
12:30
ذکرِحضر ت سیدنا ایوب سختیانی قدس سرہ النورانی
17:00
حیادار جانور
18:00
سوال:قربانی کس امت سے شروع ہوئی؟۔
18:26
ضمنی موضوع:
قابیل کا حضر ت ہابیل کو قتل کرنا
19:30
حضرت سیدنا اسمعیل علیٰ نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام کو ذبح کرنے کا واقعہ
23:00
شانِ حضرت ابراہیم علیٰ نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام
29:25
باپاکودیکھنے کیلئے نگاہیں اوپر رکھنے والی کی تربیت نیز نیت کی اصلاح
31:00
باپا کی عاجزی نیز حب جاہ وغیرہ سے بچنے کی مدنی سوچ
33:30
باپا کے مدنی مذاکرے میں مختلف دلچسپ انداز اوراچھی اچھی نیتیں
34:30
نعت خوانوں کو نذرانہ نہ لینے کی ترغیب
36:10
باپا اپنے عمامہ شریف پر پھول لگاتے ہوئے
38:35
سوال:قربانی کے وقت غریب گھروں کے دروازوں پر گوشت لینے کھڑے ہوتے ہیں مگر ان کو یہ کہہ کر لوٹادیاجاتاہے کہ ہم نے اپنے رشتے داروں کو گوشت دینا ہے کیایہ صحیح ہے؟
38:15
ضمنی موضوع:
مسلمان کو ایذانہ دینے کے اہم مدنی پھول
40:00
ایذا اورمتاذٔ ی میں فرق
41:25
سوال:بقرعید میں نئے کپڑے پہنیں یا دھلے ہوئے پہن سکتے ہیں؟۔
44:30
ضمنی موضوع:
نماز کیلئے اچھے لباس کی ترغیب
46:25
باپا کی مہندی لگاتے وقت نیت
47:40
مردوں کا عورتوں کی اورعورتوں کا مردوں کی نقالی کرنے کی مذمت
49:50
جعلی باباؤں کی مذمت
51:25
باپا نگرانِ شوریٰ کی مدنی منی سمیہ کو پیار کرتے ہوئے نیز بچوں کونظرِ بد سے بچانے کیلئے پڑھنے والا وظیفہ
51:35
بچوں کو چوڑیاں اوربالیاں پہنانے کی ممانعت
52:30
سوال:ایامِ تشریق کسے کہتے ہیں؟۔
53:25
ضمنی موضوع:
تکبیر تشریق کے مدنی پھول
54:00
باپا کی تکبیرِ تشریق سے محبت
57:20
سوال:عید کی نماز کیلئے جاتے ہوئے کیا پڑھتے ہوئے گھر سے جائیں؟۔
58:30
عید دن کا وظیفہ (ایک ہزار انوارقبر میں داخل ہوں گے۔)
59:40
سرکارﷺکاکلامِ فصاحت نشان
1:02:00