Tareekh-e-Hijri : 7 Rabi-ul-Aakhir 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:حج کی راہ میں گناہ کیسے۔۔۔؟
تاریخ ہجری۷۔۴۔۱۴۳۳ تاریخ عیسوی:۲۹ فروری۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 7 Rabi-ul-Aakhir 1433
شُرکاء:بیرونِ ملک سےآئے ہوئے اسلامی بھائی
ضمنی موضوع:
مدنی پنجسورہ شریف انگریزی میں (تشہیرو ترغیب)
12:10
بیرونِ ملک کے اسلامی بھائیوں کی دلجوئی کیلئے باپا دیگر زبانوں میں گفتگوفرماتے ہوئے (دلچسپ انداز)
13:15
عربی زبان کی فضیلت
14:25
اُردوزبان کی اہمیت وسیکھنے کی ترغیب
15:10
سوال:دعوتِ اسلامی کا کاروان بنانے کے حوالے سے کیاپالیسی ہے اگر کوئی اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کے نام پر اپنا ذاتی کاروان بنائے تواس بارے آپ کیا فرماتے ہیں؟
17:15
ضمنی موضوع:
کاروان کے کام میں ہونے والے گناہوں کی مثالیں
18:20
دعوتِ اسلامی کے نام پر کاروان بنانے پر پابندی
24:00
سوال:دعوتِ اسلامی کے ذمہ دارکو حج پرلوگوں کو جمع کرکے قربانی کرنے کی اجازت ہے یانہیں۔؟
29:50
سوال:سوتے وقت خراٹوں کا علاج اوراسباب بیان کردیجئے؟۔
32:40
ضمنی موضوع:
پکی نیند کے دوواقعات
39:00
زیتون شریف کے تیل کے بارے میں معلومات
44:00
خراٹے آنے کی وجوہات
49:00
باپا کے خراٹے
51:00
دعوتِ اسلامی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے ذرائع
54:00
جیل میں یومِ قفل مدینہ منانے کی کارکردگی(رفیع عطاری)
55:50
قاتل کی توبہ کے مدنی پھول
57:00
اسلامی تلفظات میں غلطیوں کی نشاندہی
59:00
قفل مدینہ لگانے کا مقصدنیز اس میں ہونے والی غلطیوں کی نشاندہی
1:1:00
ریاض الجنۃ نہیں بلکہ روضۃ الجنۃ
1:01:30
فضول گفتگوکا حساب کم بولنے کےفوائد
1:02:30