Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: بارگاہ ِ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم میں سلام اورحج کی نیت
تاریخ ہجری:۷۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۳۰نومبر ۲۰۱۱
Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

اچھی اچھی نیتیں
7:30
سوال: کیا عورتیں مزاراتِ اولیا ء پر جاسکتی ہیں۔؟
Suwal: kia auraten mazaraat e Auliya per jaa sakti hain..?
14:00
سوال:مسجد ین کریمین کی تعظیم وتکریم کیسی کی جائے ۔؟
Suwal: Masjidain e Karemain ki tazeem o takreen kaisay ki jay..?
17:30
ضمنی موضوع:
حرمین طیبین میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا؟
18:10
مدینہ شریف حاضری کے آداب و مدنی پھول
19:00
بابِِ مجیدی اورسیدی قطب مدینہ کی رہائش گاہ
20:10
بارگاہِ رسالت میں حاضری کاطریقہ (ذوق افزاء مدنی پھول)
25:00
باپا کی دلچسپ گفتگو اُن اسلامی بھائیوں کیلئے جو باپا کے بغیر مدینے جاتے ہیں۔۔۔
30:00
باپا کی قافلہ فیضانِ چل مدینہ کے اسلامی بھائیوں کومدنی پھول اور حج کی نیت اورلبیک پڑھاتے ہوئے۔۔۔
Suwal: Bapa haram shareef me mojod islami bhayon ko hajj ki niyat krwaty or Labbaik parhty hoay…
33:00
باپا قافلہ فیضانِ چل مدینہ کے اسلامی بھائیوں کوقفلِ مدینہ کے بارے مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے
42:40
پیدل حج کی فضیلت اورباپا کامعمول شریف
48:50
باپا کی ظاہر ی طور پر مدینہ شریف نہ حاضری پر جذبات
49:30
سفرِ حج پر آنے والی مشکلات پر صبر کی ترغیب و مدنی پھول
51:45
دُعائے باپا
1:4:00
کاش! آتے سال ہو عطار کو حج نصیب یانبی میٹھے مدینے میں بڑا ارمان ہے۔۔۔شعر پر با پا کی وضاحت نیز حج کے ارکان ومدنی پھول
1:9:40