Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع:حاجی حج پرکیسے جائے ۔۔۔
تاریخ ہجری۷۔۱۱۔۱۴۳۴ تاریخ عیسوی:۱۳ستمبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434
شُرکاء:زائرینِ مدینہ زادھا اللہ شرفاوتعظیما

مجلس ِ حج وعمرہ کی حوصلہ افزائی
13:30
مجلس حج و عمرہ کو رفیق الحرمین بانٹنے کیلئےدینے کی ترغیب
14:40
حاجی کیلئے حج پر جانے سے قبل تربیت حاصل کرنے کی ترغیب
17:30
سوال:حاجی اپنے حج کا اظہار کس کس سے اورکب کب کرسکتاہے نیز خریدار ی پر کہنا کہ میں حج پر جارہاہوں چیز سستی اوراچھی دینا کہنا کیسا؟
18:55
ضمنی موضوع:
عبادت کے اظہار کے دوواقعات
21:50
حضرت سفیان ثوری علیہ رحمۃ اللہ الولی کی سیرتِ مبارکہ
23:50
حاجیوں کا اپنی نیکیوں کے اظہار کی مثالیں
26:20
باپا کی حاجیوں سے محبت اورچائے کی پیشکش
34:30
آقاﷺکی کرم نوازیاں
35:45
سوال:جن کے بال گرتےہوں وہ حج پرجانے سے پہلے مشین پھیرسکتاہے؟۔
38:00
ضمنی موضوع:
حرمین طیبین داڑھی شریف سجا کر حاضر ہونے کے مدنی پھول
39:40
حرمین طیبین عمامہ شریف سجانے کے مدنی پھول
41:00
باپا اورحاضریٔ مدینہ
47:00
سبز عمامے میں طواف کے مناظر
48:25
کاش! کہ آجائے عطار مدینے میں ۔۔۔چل مدینہ
53:00
پیارے آقاﷺکے جلوؤں میں کھو جائیے۔
56:00
حاجی کہہ کرپکارنا
59:00
دیوانوں کے دلچسپ گفتگو کی مثالیں(میں تشریف لایاہوں۔)
1:1:00