Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: حجنوں کے مدنی پھول اورتحائف
تاریخ ہجری:۷ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۱۳ستمبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434
شرکاء : حج پر جانے والے زائرین کرام
حج میں محبوبوں کی ادائیں
14:00
اسلامی بہنیں احرام میں کلائیاں نہ کھولیں۔۔۔
15:20
اسکارف اسلامی بہنوں کا اعتکاف نہیں ۔۔۔اہم مدنی پھول
16:30
پردہ کرنےکے مدنی پھول
22:00
جنابِ سیدہ کی کہانی پڑھنا جائز نہیں۔۔۔
26:00
سیدہ طیبہ طاہر ہ عابدہ زاہدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مبارک جنازہ اورپردہ شریف
26:40
عورت کو دفنانے کا طریقہ
27:30
سوال:دورانِ طواف اسلامی بہنوں کوکیا کیا احتیاطیں کرنی چاہئے۔
28:40
ضمنی موضوع:
بوڑھے افراد کیلئے ویل چئیر کا استعمال مع مدنی پھول
30:40
حجنیں ملتزم سے نہ لپٹیں۔۔۔
39:40
ہوٹلوں میں حاجی اورحجنوں کے الگ الگ رہنے کے بارے اہم مدنی پھول
41:25
حج سے واپسی پر رشتہ داروں کیلئے لانے والے تحائف اورگناہوں کی صورتیں
44:45
سسرال میں تحائف بطورِ رشوت اوردیگر گناہوں بھری صورتوں کی نشاندہی۔۔
46:00
سوال:دورانِ حج دوائی کے ذریعے اسلامی بہن کا اپنے مخصوص ایام روکنا کیسا؟
1:03:10