Tareekh-e-Hijri : 8 Zulhijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:گھریلوناچاقیوں کا علاج
تاریخ ہجری:۸ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۴نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 8 Zulhijjat-ul-Haram 1432
سوال:گھریلوناچاقیوں کا آسان حل بتادیں نیز کوئی وظیفہ عطافرمادیں۔
14:25
ضمنی موضوع:
انسان اورجانورکےسراورمنہ پر مارنا حرام ہے۔
15:45
سلام کرنے کی نیت
16:50
زبان کےقفل مدینہ کی برکات
19:00
نفس کی اقسام و مدنی پھول
23:05
سوال:بڑاجانوراگر بپھرا ہو اہوتو منہ پر تھپڑمارسکتے ہیں؟
25:00
سوال:کیا تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنا ضروری ہے؟
26:35
ضمنی موضوع:
قرآن ِ پاک دُرست پڑھنے کے مدنی پھول
30:00
سوال:ہماراکام لیڈیزکپڑے کا ہےہم بدنگاہی سے کیسے بچ سکتےہیں؟
32:10
سوال:غصے پر قابونہیں ہوتا کوئی علاج بتادیں؟
33:35
ضمنی موضوع:
غصےیا مخالفت میں انتقام لینے کی بجائےدُعائیں دینے کا معمول شریف (باپا)
39:40
غصے پر کنٹرول کرنے کے مدنی پھول
40:30
رونا آئے تورونا چاہئے طبی فوائد
44:05
نفسیاتی اثرات اوردلچسپ باتیں (آپ ٹینشن نہ لیں۔۔۔کہنا کیسا۔۔۔)
45:00
غصے میں نقصان کرنے والوں کے لئے مدنی پھول
49:00
پہلے کے اہل مدینہ غصے میں کہتے صل علیٰ نبی
53:10
سوال:نیکیوں میں دل نہیں لگتا اس کائی وظیفہ بنادیں۔
54:30
سوال:شوہر کو صاحب جی کہہ کر پکارنا کیسا؟
57:00
سوال: (ایم پی اے)ہمارے ملکی حالات کے صحیح ہونے کے بارے آپ کیا حل بتاتے ہیں ؟۔
57:45
ضمنی موضوع:
رفیع بھائی کی انفراد ی و انقلابی کارکردگی(خلییجی ممالک سے)
1:3:00
داڑھی منڈانے والوں کو توبہ کرواتے ہوئے۔۔۔
1:5:20
مدنی مذاکرے میں پلے کارڈ لانے والوں کی حوصلہ افزائی و مدنی پھول
1:10:00
باپا کی مدنی قافلے اورمدنی قافلوں میں سفرکرنے والے سےمحبت
11:11:25
سوال:عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنا کیسا؟
1:12:10