Tareekh-e-Hijri : 8 ZulHijjat-ul-Haram 1432 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: نماز اورنسوار
تاریخ ہجری:۸ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۴نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 8 ZulHijjat-ul-Haram 1432

سوال:کیانسوار کھانا جائز ہے؟(پٹھان اسلامی بھائی)
14:30
ضمنی موضوع:
باپا کی پٹھانوں سےمحبت نیز اندرونِ مساجد اورنمازیوں کی حالت۔۔۔
15:50
سوال:بعض نسوارکھانے والے نمازی چپل میں نسوار رکھ کر مسجد میں آجاتے ہیں یہ کیسا؟
17:40
ضمنی موضوع:
منہ میں بدبوہوتوذکراللہ کرنا منع ہے۔
19:30
باپا کےپان چھوڑنے کی وجہ
20:00
نشے کی تعریف
21:50
سوال:احرام کی حالت میں منہ میں نسواررکھنا کیسا؟
22:40
سوال:نسوار چھوڑنے میں کن باتوں میں مدد مل سکتی ہے رہنمائی فرمادیں (حافظ حسان)
24:30
ضمنی موضوع:
ابتدائے اسلام اورشراب کی حرمت
25:00
نسوارسے عقل بڑھتی ہے اس نظریے کارد
26:40
خان اسلامی بھائی کو داڑھی اور عمامہ شریف سجانے پر انفرادی کوشش اورعمامہ شریف بدستِ خود سجاتےہوئے۔۔۔
27:30
سوال:کئی اسلامی بھائی گٹکا اورمین پوڑی وغیرہ استعمال کرتے ہیں اس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
31:45
ضمنی موضوع:
سپاری سے ممانعت
32:30
پان گٹکا نہ کھانے کی نیتیں ۔۔۔
37:40
اندرونِ سندھ پان گٹکے کی کثرت ،بچنے کے مدنی پھول
40:00
پان گٹکا کھا کھاکرکینسر کا مریض حاضرِ دُعا
43:00
تعویذاتِ عطاریہ کے برکت سے کینسر سے شفا کی مدنی بہاریں
44:30
سوال:کہتے ہیں چرس پینے سے عقل زائل نہیں ہوتی کیا چرس پینا گناہ ہے؟
45:55
سوال:دونمبر چیز کو ایک نمبر کرکے بیچنے کے بارے میں اسلام کیا کہتاہے؟
49:40
سوال:کیا مدنی چینل دیکھنا عبادت ہے؟
51:00
ضمنی موضوع:
عبادت کی تعریف و
53:05
دور ہ حدیث کے طلبا ء کو ۱۲ماہ مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب
57:00
دعوتِ اسلامی سے ہمیشہ وابستہ رہنے اورمدنی کام کرنے کے بارے میں اہم ترین مدنی پھول
1:00:45