Tareekh-e-Hijri : 9 Zul Hijjat-ul-Haram 1432 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: ولایت کے جھوٹے دعوے
تاریخ ہجری:۹ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۵نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 9 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

سوال:جوگوشت فروش گوشت کوپانی لگاتے اوریہ کاروبار کرتے ہیں اُن کے بارے میں لوگوں کو بتانا عیب توشمار نہیں ہوگا؟
18:10
ضمنی موضوع:
مُرغی کا وزن بڑھانے کے دھوکے کی نشاندہی
20:30
باپا کے سینے میں مدینہ بنا ہوا تھا والا واقعہ (ایکسرے)
24:40
ولایت کا جھوٹادعویٰ کرنے والے کی سزا ہی بُراخاتمہ ہے نیز باپا کی عاجزی
25:35
معونت اوراستدراج نیز ارہاص و معجزہ کی تعریف
26:30
باپا کے بارے میں افواہیں پھیلانے والوں کی مذمت
33:40
فاسق وفاجر کی غیبت اس لئے کرناکہ لوگ اس سے بچیں ۔۔۔
36:10
سوال:مزار شریف جانے کے آداب سکھا دیں۔
37:35
ضمنی موضوع:
اولیائے کرا م کے قُرب کی برکتیں
39:25
مزارات پر حاضری کا ثبوت
40:25
ذکر ِ داتا صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
گنج بخشِ فیضِ عالم مظہرِ نورِخدا ناقصاں را پیرِ کامل کاملاں را رہنما ( شعرکی وضاحت)
41:20
ذکرِ خواجہ غریب نوار علیہ رحمۃ اللہ الجواد
43:15
اولیائے کرام کی اقسام نیز ولی را ولی می شناخت
43:50
باپا کی کثیر معلومات کاسبب و راز
46:35
دورانِ مذاکرہ و بیان مدنی پھول لکھنے کی ترغیب
51:10
باپا کی اہم ترین تین کتابیں
51:40
تغیرِ زمان سے فقہی مسائل میں تغیر
52:50
سوال علم کی کنجی
54:45
باپا کے کُتب و رسائل کاذاتی نفع نہیں (مدنی پھول)
56:00
ابلق گھوڑے سوار رسالہ عام کرنے کی ترغیب
57:00
باپا کا مطالعہ کرنے کا انداز مبارک
1:02:00
مدنی مذاکروں کی اہمیت وترغیب
1:02:45
سوال:اگر آپ کی طر ف سے کوئی قربانی کرناچاہے توکیا آپ کی طرف سے اجازت ہے؟
1:03:55
سوال:بعض واجبات ایسے ہیں جن سے قبل اچھی نیت کرنے کا موقع نہیں ملتا جیسے سلام کا جواب فوراََ دینا واجب ،تو اَب ان کیلئے کب اچھی نیت کی جائے؟
1:05:15