Tareekh-e-Hijri : 9 Zulhijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:دل برداشتہ اسلامی بھائی پر انفرادی کوشش(حصہ۱)
تاریخ ہجری: ۹ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۵نومبرجنوری ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 9 Zulhijjat-ul-Haram 1432
سوال:میں مختلف پریشانیوں اوروسوسوں کا شکارہوگیا ہوں۔
00:55
سوال:مدنی چینل پر نظرآنے والی دعوت اسلامی اورعلاقے کے ذمہ داران میں کافی تبدیلی نظرآتی ہے۔میں اورمیرے بھائی کو ہمیشہ ڈی گریڈ کیاگیا ہے،میں گاؤں میں مدنی کام کرنے کیلئے ذمہ داری مانگتاہوں مگر نہیں ملتی،میرا۱۴،۱۵سال کا بھانجہ کافی عرصے سے کومے میں ہے مگر کوئی ذمہ دار عیادت کو نہیں آیا۔
2:00
ضمنی موضوع:
اسلام قبول کرنے پر لوگوں کی ہمدردی پرنظرنہ رکھنے اوراللہ عزوجل کاشکر ادا کرنے کے مدنی پھول
11:25
دارالمدینہ میں بھانجوں کو داخلہ نہ ملنے پر مدنی پھول
13:45
ذمہ داری نہ دینے کی وجوہات پر وسوسے کا علاج
15:40
ذمہ داری اورعہدے میں خطرات
19:30
وسوسہ:ذمہ داران ہمیں چھوڑ کرچلے جاتےہیں ساتھ لے کرنہیں جاتے۔
21:50
امرد کو دیکھنے کے شرعی احکام
24:40
اپنے مسلمان بھائی سے حسنِ ظن رکھنے کے مدنی پھول
25:20
امردپسندی کی تباہ کاریاں(آڈیوبیان:قومِ لو ط کی تباہ کاریاں سن کر غیرمسلم کا قبولِ اسلام)
28:00
ختم نبوتِ کا مسئلہ
34:00
عینِ مسجد ،خارج مسجد،فنائے مسجد کی وضاحت نیز مسجد میں ہنسنے ،قہقہہ لگانے کی ممانعت
35:40
دعوتِ اسلامی میں استقامت سے رہنے کی ترغیب و مدنی پھول
43:40
گھروں میں اسلامی بہنوں کے رشتوں کے مسائل اورباپا کے مدنی پھول
44:50
معافی مانگنے اورمعاف کرنے کے فضائل
50:30
تربیتی کورس کی اہمیت
54:00
سیدناصدیقِ اکبر و سعد بن ابی وقاض رضی اللہ تعالیٰ عنھما کی اولادِ پاک میں سے اسلامی بھائی کا باپاکوسلام
1:01:00
باپا کے سمجھانے کے انداز کے بارے میں نگرانِ شوریٰ کے مدنی پھول
1:4:00