Tareekh-e-Hijri : 9 ZulHijjat-ul-Haram 1432 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:کاروباری دین کا کام کیسے کریں
تاریخ ہجری: ۹ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۵نومبرجنوری ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 9 ZulHijjat-ul-Haram 1432 (2)

سوال:ہمیں ایساطریقہ بتائیں کہ کام کے ساتھ دین کی خدمت میں کرسکیں ۔
16:50
ضمنی موضوع:
نیکی کی دعوت کے مختلف انداز
22:10
تھکن دوراورکام زیادہ کرنے کا مدنی علاج
23:50
حلال روزی کمانے کی نیتیں
25:00
سوال:کسی کی برائی ڈائری میں لکھی تواُس نے پڑھ لی اس طرح غیبت ہوگی یانہیں ؟
26:25
ضمنی موضوع:
بلااجازت کسی کی تحریر نہ پڑھنے کی ترغیب
27:15
مدنی پھول یا تحریر پر نظرِ ثانی کرنے کافائدہ (غلطیوں سےبچت)
29:50
تقسیم رسائل کی ترغیب نیز ابلق گھوڑے سوار رسالے
32:35
باپا اسلامی بھائی پر انفرادی کوشش کرتے اورعمامہ شریف باندھتے ہوئے
33:00
سوال:اپنی دوبیٹیوں کی تربیت کرنے کے شادی کردینے کی جو فضیلت ہے کیا چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہوگی؟
35:50
ضمنی موضوع:
شہزادہ ہلال رضااورماشاء اللہ کہنے کی ترغیب
37:20
سوال:پارٹیاں اُدھار لے جاتےہیں اوررقم دینے میں چکرلگواتے ہیں اس بارے میں کچھ رہنمائی فرمادیں۔
38:30
ضمنی موضوع:
قرضہ ادا کرنے کے مدنی پھول
40:20
مدنی چینل کی مدنی بہار یں
43:20
سوال:منگنی کے بعد منگیترسے بات کرسکتے ہیں؟
45:50
مدنی چینل کے بارےمیں تائثرات
48:00
سوال:بھینس کا بچہ پیداہونے کے بعدجودودھ نما چیز ہوتی ہے اس کو کیسے کھایا جائے؟
49:00
سوال:بعض لوگ عید گاہ میں بچوں کولے جاتے ہیں جو شورشرابہ کرتے ہیں۔
49:50
ضمنی موضوع:
چھوٹے بچوں کو مساجد میں لے جانے کا مسئلہ
50:35
سوال:میں اپنی بیوی کی قبر میں صبح اورفجر کے بعد جاتاہوں کیایہ جائز ہے؟
52:15
ضمنی موضوع:
فوت شدہ کیلئے یہ جملہ کہنا "" اللہ کو پیارا ہوگیا""کہنے کی اجازت نہیں
53:10
حج کے بعد حاجیوں کے سوئے مدینہ روانگی اورکنڈیکٹروں کی مدینہ مدینہ کی صدائیں
55:00
سوال:عید کے دن کیا کیا امور مستحب ہیں۔
57:45
ضمنی موضوع:
باپا پانی نوش فرماتے ہوئے
59:00
سوال:کئی لوگ عید کے دن فجر کی نماز نہیں پڑھتے مگر عیدپڑھتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
59:25
سوال:قربانی کے گوشت سے ولیمہ ہوسکتاہے؟
1:00:30
سوال:ایام تشریق کون کون سے ہیں اورتکبیر تشریق کب کیسے کہی جائے گی؟
1:01:10