Tarkeekh-e-Hijri : 11 Safar-ul-Muzaffar 1434 hijri

مدنی مُذاکرہ
موضوع: فیضانِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت (حصہ ۱)
تاریخ ہجری:۱۱صفر ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۴دسمبر ۲۰۱۲
Tarkeekh-e-Hijri : 11 Safar-ul-Muzaffar 1434 hijri
دُرودِ پاک نہ پڑھنے کی وعید
2:00
اچھی اچھی نیتیں
2:20
سوال:ستارے زمین سے چھوٹے ہیں یا بڑے؟
2:50
ضمنی موضوع:
اللہ عزوجل کی قدرت کے عجائبات
4:30
سوال:جب کوئی چیز پسند آئے توکیا پڑھنا چاہئے؟
9:00
سوال:میں نے اپنی دُکان پر یہ لکھاہوا لگایا ہوا کہ خریدا ہوامال واپس یا تبدیل نہیں ہوگا یہ جائز ہے یانہیں۔؟
10:50
سوال:کیا مٹی کے برتن استعمال کرنا سُنت ہے؟۔
13:00
ضمنی موضوع:
کسی عمل کو سنت کہنے کے بارے میں شرعی مسئلہ
14:00
امام ابوطالب المکی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی سیرتِ مبارکہ
14:40
مٹی ک برتن کی فضیلت نیز سنت صحابہ علیھم الرضوان
15:15
باپا کا مٹی کے برتن استعمال کرنے کا جذبہ
19:30
سوال:جس کو رونا آتاہومگر آنسو نہ نکلتےہوں تو کوئی روحانی علاج بتادیں۔
20:30
ضمنی موضوع:
اچھی آوازکی تمنا کرنے پر مدنی پھول نیز پیسے لینے والے نعت خوانوں کیلئے اہم مدنی پھول
23:00
صدمے میں رونے کے طبی فوائد
24:40
مسور کی دال کے فوائد (رقت پیدا ہوتی ہے)
26:00
سوال: (نگرانِ شوریٰ) مونگ پھلی کے کچھ فوائد بیان فرمادیں۔
30:00
ضمنی موضوع:
پھل ولذیذ چیز کھانے کی نیت
33:10
سوال:کیا ستاروں کے مختلف رنگ ہیں؟۔
34:20
سوال: شیطان کو نافرمانی پر کس نے بہکایا؟۔
35:10
ضمنی موضوع:
شیطان فرشتہ نہ تھا۔
35:40
نفس امارہ کی چالاکیاں
37:00
ر نماز کیلئے تازہ وضو کرنے کا حکم
38:00
نفس کی تین اقسام اورتعارف
40:30
عزازیل اوراس کی عبادت (ابلیس)
41:15
فرشتے گناہوں سے معصوم ہیں نیز رُسل ِ ملائکہ
42:15
سوال:امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کو اعلیٰ حضرت کیوں کہتےہیں؟،
43:00
اعلیٰ حضرت دیگر بزرگوں کا لقب
45:45
شاہ علی حسین اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ غوثِ پاک علیہ رحمۃ اللہ الوہاب کے ہمشکل اوراعلیٰ حضرت کے ہمعصر تھے۔
46:00